Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ گروپ اتنے محفوظ نہیں جتنا آپ تصور کرتے ہیں

Now Reading:

واٹس ایپ گروپ اتنے محفوظ نہیں جتنا آپ تصور کرتے ہیں
واٹس ایپ

واٹس ایپ کے پرائیویٹ گروپس اتنے بھی خفیہ نہیں جتنا آپ تصور کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ڈبلیو کے کے صحافی جورڈن ویلڈن نے انکشاف کیا ہے کہ واٹس ایپ کے انوائٹ ٹو گروپ وایا لنک فیچر گروپس کو سرچ انجنز کے انڈیکس میں شامل کردیتا ہے۔

صحافی جورڈن ویلڈن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا  جس میں نہوں نے بتایا کہ کے واٹس ایپ گروپ اتنے محفوظ نہیں جتنا آپ تصور کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ انوائٹ ٹو گروپ وایا لنک فیچر گروپس کو گوگل سرچ میں انڈیکس کردیتا ہے اور وہ انٹرنیٹ میں آسانی سے دستیاب ہوتے ہیں۔

جورڈن ویلڈن نے بتایا کہ سرچ کرنے کی مختلف اصطلاحات کا استعمال کرکے آپ آسانی سے کچھ واٹس ایپ گروپس کو تلاش کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کیونکہ گوگل سرچ سے مختلف واٹس ایپ گروپس کو تلاش کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

انٹرنیٹ ڈویلپر جین مینچون وونگ نے بھی اس حوالے سے بتایا ہے کہ سرچ پر گوگل کی جانب سے ساڑھے 4 لاکھ سے زائد یوآر ایل نتائج مل جاتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے یہ واٹس ایپ کے لیے نیا انکشاف نہیں لیکن واٹس ایپ صارفین کتے لیے ضرور نیا انکشاف ہے۔

اس حوالے سے واٹس ایپ نے بتایا کہ سرچ ایبل، پبلک چینیلز میں شیئر ہونے والے تمام مواد کی طرح انوائٹ لنکس بھی انٹرنیٹ پر ہر ایک کے لیے ہوتے ہیں۔

ایسا اس لیا ہوتا تاکہ ان کو دیگر واٹس ایپ صارفین تلاش کرسکیں، جو لنکس صارفین کی جانب سے لوگوں کے ساتھ پرائیویٹ شیئر کیے جاتے ہیں۔

خطرے کی بات یہ ہے کہ گروپ کا ایک رکن لنکس شئیر کرکے ہر ایک کی پرائیویسی کو متاثر کرسکتا ہے۔

واضح رہے واٹس ایپ گروپ میں حساس معلومات پوسٹ کرنے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر