Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق موبائل مارکیٹس میں اسمارٹ فون کی قیمتوں میں 20 سے 40 فیصد تک کی نمایاں کمی ہو گئی ہے۔

  موبائل مارکیٹس میں 1 لاکھ روپے والا موبائل فون 65 ہزار روپے، 64 ہزار روپے والا موبائل 50 ہزار روپے، اور 50 ہزار روپے والا اسمارٹ فون 35 سے 38 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ مارکیٹس میں کی پیڈ والے فون بھی سستے ہو گئے ہیں، کی پیڈ فون کی کم سے کم قیمت 1800 روپے تک آگئی ہے۔

دوسری جانب اس حوالے سے تاجران کا کہنا ہے کہ 20 ہزار روپے میں بھی اسمارٹ فون اب صارفین کیلئے دستیاب ہے۔

متعلقہ خبریں