Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجاد علی کی بارش میں گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل

Now Reading:

سجاد علی کی بارش میں گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکار سجاد علی کی بارش میں گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

 گلوکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ گانا گا رہے ہیں بادل آتے ہیں لوٹ جاتے ہیں۔

سجاد علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بارش کے موسم کو انجوائے کرتے ہوئے سُریلی آواز میں گنگنا رہے ہیں۔

سجاد علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ سجاد علی کا پہلا البم 1979 میں ریلیز ہوا تھا، 90 ء کی دہائی میں گلوکاری کے شعبے میں حکمرانی کرنے والے سجاد علی پاکستان میوزک انڈسٹری کو کئی کامیاب گانے دے چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر