Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

بلال اکبر کی سعودی وزیر مملکت عادل الجبیر سے ملاقات

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر بلال اکبر نے سعودی وزیر مملکت خارجہ امور عادل الجبیر سے ملاقات  کی ہے۔

ملاقات میں تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جبکہ باہمی دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

عادل الجبیر نے کہا کہ نئے پاکستانی سفیر پاک سعودی تعلقات کو مزید آگے بڑھائیں گے۔

سعودی وزیر مملکت خارجہ امور عادل الجبیر نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں بطور سفیر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں