Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

بدمعاشوں کا ٹولہ ہم سے خوفزدہ ہے، عمران خان

عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بدمعاشوں کا ٹولہ ہم سے بہت خوفزدہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور اور خاص طور پر ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے تقریباً 7 گھنٹے تک ہماری ریلی کے ساتھ واک کی، بار بار اجازت سے انکار کرنا اور 8 مارچ کو ہمارے کارکنوں پر پرتشدد حملہ کرنا اور ظل شاہ کو حراست میں لے کر قتل کرنا، یہی وجہ ہے کہ بدمعاشوں کا یہ ٹولہ اور ان کے ہینڈلرز ہم سے بہت خوفزدہ ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

 

متعلقہ خبریں