Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

پہاڑوں سے لے کر صحرا تک پاکستان کی خوبصورتی بے مثال

zulfi

زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پہاڑوں سے لے کر صحرا تک پاکستان کی خوبصورتی بے مثال ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ  پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں عالمی اسنو بورڈنگ فیسٹول اور  چولستان ڈیزرٹ ریلی کے پندرہویں ایڈیشن کا انعقاد بھی بیک وقت کیا جا رہا ہے۔

 زلفی بخاری نے مزید کہا کہ پہاڑوں سے لے کر صحرا تک پاکستان کی خوبصورتی بے مثال ہے۔

زلفی بخاری کی اس ٹوئٹ کو پاکستان کے نامور سنگر ،اداکاراورمیزبان فخرعالم نے بھی ری ٹوئٹ کرکے اپنے وطن پاکستان کی تعریف کی۔

متعلقہ خبریں