Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں دھماکہ، انسانی حقوق کی خاتون جاں بحق

Now Reading:

افغانستان میں دھماکہ، انسانی حقوق کی خاتون جاں بحق
کابل دھماکہ

 افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے انسانی حقوق کی تنظیم سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈرائیور سمیت جاں  بحق  ہوگئیں ۔

افغان میڈیا کے مطابق بارودی سرنگ دھماکا دارالحکومت کابل کی مصروف شاہراہ پر اس وقت ہوا جب انسانی حقوق کی ایک این جی او کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ دھماکے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

کابل پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مقناطیسی باردوی سرنگ دھماکے میں افغانستان انڈیپینڈنٹ ہیومن رائٹس کمیشن  کی خاتون وکیل 24 سالہ فاطمہ خلیل اور ان کا ڈرائیور جاوید فولاد جاں بحق ہوگئے۔

دوسری  جانب تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران کابل میں 12 بارودی سرنگ دھماکوں میں 12 شہری ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر