Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش

Now Reading:

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش
weather

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ہے جس سے مو سم کچھ حد تک خوشگوار ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کی پیشگوئی کر رکھی ہے ،نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا،شاہراہ فیصل ،کینٹ روڈ ،ماڈل کالونی ، ائیر پورٹ ، ملیر،شاہ فیصل ،قائد آباد سمیت ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہو ئی۔

اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے  جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سیبٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق شہر میں 28 سے 38 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا چل رہی ہیں۔

آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم تیز بارش کا امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر