Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ

Now Reading:

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ
موسم

آئندہ  24  گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔ تاہم آج اور کل گرمی کی شدت میں اضافہ  ہوگا ۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آئندہ دو روز تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی تاہم  شہر میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت کم سے کم درجہ حرارت 30.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا   ہے  جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں مغربی علاقوں سے ہوائیں 2 ناٹیکل  کی رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 32فیصد ریکارڈ کیا گیا   ہے۔

 تاہم ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 3 جولائی سے موسم میں بہتری کا امکان ہے۔

Advertisement

سردار سرفراز نے بتایا کہ شہر میں سمندری ہوائیں نہیں چل رہیں، بحیرہ عرب میں نچلی سطح پر 5 ہزار فٹ کی بلندی تک ہوا کا کم دباؤ موجود ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے کم دباؤ کے باعث شہر بھر میں سمندری ہوائیں نہیں چل رہیں جبکہ 3جولائی سے موسم میں بہتری کا امکان ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر