Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر 6 جولائی کو فرد جرم عائد ہوگی

Now Reading:

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر 6 جولائی کو فرد جرم عائد ہوگی

احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں 6 جولائی کوسابق صدر آصف زرداری پر فردجرم عائد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رجسٹراراحتساب عدالت اسلام آباد نے نیب کراچی کوانتظامات مکمل کرنے کیلئےخط لکھ کر ہدایات جاری کی ہیں۔

احتساب عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب ہونےکی صورت میں  وڈیو لنک پر فرد جرم عائد کی جائے گی، آصف زرداری کی خراب صحت ہونے پرگھر یااسپتال میں ان کی حاضری یقینی بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

احتساب عدالت کی جانب سے نیب کراچی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 6جولائی کوکراچی میں موجودملزمان کی وڈیو لنک پر حاضری یقینی بنائی جائے، آصف زرداری سمیت تمام ملزمان کی حاضری یقینی بنائی جائے اور وڈیو لنک پرفرد جرم عائد کرنے کیلئےتمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر