Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی

Now Reading:

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی
عمران خان

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرزآرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی ہے  ۔ وزیر اعظم  8 جولائی کو عالمی فورم سے خطاب بھی  کریں  گے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر محنت کشوں اور مزدوروں کی بیروزگاری کے معاملے سے متعلق جبری برطرفیاں رکوانے کے لیے حکومت پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن نے معاون خصوصی زلفی بخاری کے خط پر جوابی رد عمل دیا اور پاکستان کی درخواست پر”آئی ایل او”کا خصوصی سیشن طلب کرلیا گیا ہے  ۔

زلفی بخاری نے خط کے ذریعے اوورسیزپاکستانی محنت کشوں کی بیروزگاری کا معاملہ اٹھایا تھا۔ ردعمل میں آئی ایل او نے وزیراعظم عمران خان کو عالمی فورم پر خصوصی خطاب کی دعوت دی۔

آئی ایل او نے درخواست کی ہے کہ وزیراعظم پاکستان اہم مسئلے پر دنیا کو اعتماد میں لیں۔

 اجلاس میں عمران خان ممبرممالک لیبر اور ورک فورس کے لیے نئی حکمت عملی پر بحث کا آغازکریں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر