 
                                                                              وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ٹویٹ کی ہے جس میں برطانیہ کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے گیا ہے کہ نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے۔
برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کیلے حوالے کرے، یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں اور ان کی برطانیہ میں رہائش انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 6, 2020
فوادچوہدری نے کہا کہ یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں تاہم برطانیہ میں نوازشریف ،بانی ایم کیو ایم کاقیام انصاف کےبنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 