
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق معاملہ حل کرلیا گیا ہے۔
ترجمان سندھ حکومت نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ حل کرلیا گیا ہے، تنخواہوں سے متعلق کچھ تیکنیکی معاملات تھے جو حل کرلیے گئے ہیں۔
This was due to a technical issue. It has been sorted now, entire salaries will be paid by #SindhGovt and necessary instructions have been issued. Thank u for highlighting this https://t.co/zaZ7mctbpf
— SenatorMurtaza Wahab (@murtazawahab1) July 7, 2020
ڈاؤ یونیورسٹی کے تمام اسٹاف کی تنخواہوں سے متعلق ہدایات جاری کردی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News