Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ فیصلہ سامنے آگیا

Now Reading:

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ فیصلہ سامنے آگیا
masjid

عالمی وبا کورونا کی صورتحال میں وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پرصرف 3 چھٹیاں دینے کا پلان سامنے آیا ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ کے سرکلر کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو ممکنہ طور پر 31 جولائی سے شروع ہونگی،عوام کو غیر ضروری سفر سے روکنے کے لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق رواں برس عیدالاضحیٰ جمعے کے روز ہونے کا امکان ہے جس پر عید کی تین تعطیلات ممکنہ طور پر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ہوں گی۔

واضح رہے کہ سرکاری ملازمین ہفتہ اور اتوارملاکر تین چھٹیاں کرسکیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر