پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اپنے اور عاصم اظہر کےدرمیان رشتے سے متعلق کہا ہے کہ میں اور عاصم بس ایک بہترین دوست ہیں ۔
ہانیہ عامر نے آئمہ بیگ کے ساتھ لائیو چیٹ کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ میرا اورعاصم کے درمیان محبت کا کوئی تعلق نہیں ہے ہم بس ایک بہترین دوست ہیں۔
ہانیہ اور آئمہ کے درمیان لائیو چیٹ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
Kat gaya @AsimAzharr pic.twitter.com/gZvudfROak
Advertisement— Sabeeka. (@beekaboo_) July 12, 2020
ایک صارف کا کہنا تھا کہ پھر آپ اور عاصم اب بھی ایک ساتھ کیوں ہیں ؟ تو اس کے جواب میں ہانیہ کا کہنا تھا کہ ہم ایک ساتھ ضرور ہیں مگر ہم بس ایک بہترین دوست ہیں ناکہ ہمارے درمیان کوئی تعلق ہے ۔
ہانیہ کے اس جواب میں آئمہ بیگ بھی کافی حیرا ن ہوئیں اور کہا کہ یہ تو مجھے بھی نہیں پتا تھا جس پر ہانیہ نے کہا کہ ہم بس ایک بہترین دوست ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کے لئے ہر وقت موجود ہیں ۔
اس ویڈیو چیٹ میں ہانیہ نے اپنے آنے والے پروجیکٹس کے حوالے سے بھی بات کی۔
دوسری جانب ہانیہ کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پرایک نئی بحث چھڑ گئی ہے #hania اور #AsimAzhar ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔
https://twitter.com/QueenAfshan/status/1282562328156921857?s=20
ایک صارف نے ہانیہ کے اس بیان کے پیچھے ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق کے کمنٹ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔
This is the reason behind why Hania Amir called Asim Azhar "Just a friend" 😂💯 pic.twitter.com/CBEwc5obXW
— FarHan ShafiQue 🇵🇰 (@Farhanxc_) July 13, 2020
Aima baig's reaction when Hania Amir said "we are just friends" pic.twitter.com/Q4mtkbxUKb
— Afshan Tayyab (@QueenAfshan) July 13, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
