Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کا آیا صوفیہ کومسجد میں تبدیل کرنےکا خیرمقدم

Now Reading:

شہباز شریف کا آیا صوفیہ کومسجد میں تبدیل کرنےکا خیرمقدم
منی لانڈرنگ

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے آیا صوفیہ کومسجد میں تبدیل کرنےکے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ترک زبان میں سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے۔

شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترک زبان میں پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’تمام ممالک کی اپنی اپنی قانون سازی اور عدالتی نظام ہے، آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے۔

Advertisement

شہباز شریف نے مزید لکھا کہ ’تمام اسلامی ممالک میں، ترکی مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ترکی کی اعلیٰ عدلیہ نے آیا صوفیہ کو میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا تھا۔

تاریخی شاہکاروں کے ٹرسٹ اور ماحولیاتی انجمن کی جانب سے آیا صوفیہ کو مسجد سے میوزیم میں تبدیل کئے جانے کیخلاف مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔

بعد ازاں کونسل آف اسٹیٹ نے 2 جولائی کی سماعت میں فریقین کا موقف سننے کے بعد 24 نومبر 1934 کے کابینہ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر