Advertisement
Advertisement
Advertisement

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کورونا سے انتقال کرگئے

Now Reading:

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کورونا سے انتقال کرگئے
وائس چانسلر

ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا  کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد 14 جون سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مسعود اعجاز کے مطابق ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشاکی دیکھ بھال میں مصروف تھی ،تین دن قبل انہیں سانس لینے میں شدید تکلیف ہوئی جس کے بعد سے وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔

پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا  کے پھیپھڑوں سے خون بہنا شروع ہو گیا اور آج صبح وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر تھے اور ایک ماہر سرجن تھے۔

Advertisement

مرحوم پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر نشتر گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر