Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید پر ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

Now Reading:

عید پر ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ عیدالضحیٰ پر ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے تمام انتظامی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ داخلہ اعجاز احمد شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران عید الاضحیٰ کے لیے مرتب کیے جانے والے ایس او پیز اور ان  پر عمل درآمد کے حوالے سے انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور محرم  کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے حوالےسے انتظامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ محرم کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے بھی ایس او پیز مرتب کئے جائیں اور ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے لاہور اور پشاور کے دورے سے آگاہ کیا۔

Advertisement

وزیراعظم کو صوبائی حکام سے ملاقاتوں اور کوئٹہ اور کراچی کے آئندہ دوروں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی ہے۔

وزیرِ اعظم نے عیدالضحی کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کی روک تھام کے لئے انتظامات کو سراہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر