Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب ،20 جولائی سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی

Now Reading:

پنجاب ،20 جولائی سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی
پولیو ٹیم

پنجاب  کی 58  یونین کونسلز میں 20 جولائی سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ 58 یونین کونسلز میں 3 لاکھ 17ہزار 783 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔

فیصل آباد کی 44 اور اٹک کی 14 یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم کیس رسپانس کے طور پر شروع کی جارہی ہے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ صوبے میں رواں سال پولیو کے 4 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ  17 اگست سے  صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔

Advertisement

وزیر صحت کا کہنا تھا کہ شہری علاقوں میں زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے۔ جبکہ اس حوالے سے چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز انسداد پولیو مہم کی خود نگرانی کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر