Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئر لینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ فروخت

Now Reading:

آئر لینڈ کا 157 ایکڑ پر پھیلا جزیرہ فروخت

آئر لینڈ کا ہارس نامی نجی جزیرہ157 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئر لینڈ کا جزیرہ 63 لاکھ ڈالر میں فروخت کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے ہارس نامی نجی جزیرے کے تین ساحل ہیں اور اس پر 7 مکانات اور قدرتی جنگلی حیات بھی موجود ہیں۔

اس پر تعیش جزیرے پر بجلی، پانی اور نکاسی کے نظام کے ساتھ ساتھ سڑکیں بھی موجود ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ نامعلوم یورپی خریدار نے اس جزیرے کا دورہ نہیں کیا بلکہ صرف ویڈیوز ہی دیکھیں۔

Advertisement

دوسری جانب جزیرے کی خریداری کے لیے بھاؤ تاؤ واٹس ایپ پر کیا گیا، 19 ویں صدی کے دوران یہ جزیرہ تانبے کی صنعت سے وابستہ تھا۔

واضح رہے کہ رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق 1841ء میں اس جزیرے کی آبادی 137 افراد پر مشتمل تھی لیکن 1960 کی دہائی تک اس کے تمام باشندے واپس چلے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر