پشاور کے نواحی علاقے میں سبزی بیچنے والے نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کو درج کرائی گئی رپورٹ میں متاثرہ بچی کی والدہ نے بتایا کہ گزشتہ روز اس کی 7 سالہ بیٹی سبزی لینے کیلئے گئی تھی جو تھوڑی دیر بعد روتے ہوئے واپس گھر آئی اور بتایاکہ سبزی فروش صنم گل نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
خاتون کی شکایت پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے بچی کو میڈیکل کیلئے بھجوادیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
