Advertisement
Advertisement
Advertisement

3 دہائیوں پرانا ویڈیو گیم 2 کروڑ میں نیلام

Now Reading:

3 دہائیوں پرانا ویڈیو گیم 2 کروڑ میں نیلام
ویڈیو گیم

کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، اس کا بہترین مثال نیلامی کے دوران تقریباً 3  دہائیوں پرانا ویڈیو گیم خرید کر ثابت کردی  ہے ۔

 جی ہاں ! گزشتہ دنوں ایک آن لائن نیلامی میں نائنٹینڈو کا پرانا اور مشہور ویڈیو گیم ’’سپر ماریو برادرز‘‘ 114000 ڈالر (تقریباً 2 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا، جسے ایک نامعلوم شخص نے خریدا ہے۔

یہ ویڈیو گیم 1985 میں نائنٹینڈو این ای ایس کونسول کےلیے جاری کیا گیا تھا اور اس کی ایک ڈبہ بند کاپی آج تک ایک امریکی شہری کے پاس محفوظ تھی جسے اس نے ڈلاس کے ہیری ٹیج آکشنز میں نیلامی کےلیے رکھا ہوا تھا۔

گزشتہ جمعے کے روز آن لائن نیلامی میں ایک نامعلوم شخص نے اس کی سب سے زیادہ بولی لگائی اور یہ گیم کارٹریج خرید لی۔

واضح رہے کہ ’’ماریو برادرز‘‘ جسے اکثر ’’ماریو بروس‘‘ بھی کہا جاتا ہے، ویڈیو گیم بنانے والی کمپنی نائنٹینڈو کا مقبول ترین ویڈیو گیم ہے جس کے نہ صرف نت نئے ورژن سامنے آچکے ہیں بلکہ اس پر فلم بھی بن چکی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر