Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی تعلیمی بورڈ کا میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

Now Reading:

وفاقی تعلیمی بورڈ کا میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان
result

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

نتائج کے اعلان کے مطابق اوردو بچوں نے پہلی پوزیشن جبکہ 11  طلبا نے تیسری پوزیشن حاصل کی  ہے ۔

آرمی پبلک اسکول کی مناحل امان اور ماڈل کالج کی خنشہ نشاء یعقوب ملک نے  پہلی پوزیشن حاصل  کی  ہے  ۔

  دوسری پوزیشن پر بھی 2 طلبا کامیاب قرار پائے جن میں 1096 نمبر لے کر فہیم عباس اور  زرتاشہ عباسی شامل ہیں۔

تیسری پوزیشن پر گیارہ طلباء کامیاب قرار پائے جن میں سے ہر ایک نے 1095 نمبر حاصل کیے۔

Advertisement

تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں میں قیوم احمد، محمد عثمان فاروق، عبداللہ شاہد، عبید خان، جلال خان، عفرہ انجم، مسبیح منہاس،عاشہ ہرل، خدیجہ الظاہرہ، زینب نقیب، حورہن کشور شامل ہیں۔

چیرمین فیڈرل بورڈ راؤ عتیق احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  حکومتی ہدایات کے مطابق بچوں کو پروموٹ کر رہے ہیں۔
عتیق احمد کا کہنا تھا کہ نویں کلاس کی کاکردگی کی بنیاد پر دسویں کے طلباء کو تین فیصد اضافی نمبر دیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر