Advertisement
Advertisement
Advertisement

صمصام بخاری کو وائلڈ لائف اینڈ فشریز کاچارج بھی دےدیا گیا

Now Reading:

صمصام بخاری کو وائلڈ لائف اینڈ فشریز کاچارج بھی دےدیا گیا

پنجاب کے وزیر صمصام بخاری کو محکمہ وائلڈ لائف اینڈ فشریز کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا، یہ وزارت صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے صوبائی وزیر اشتمال اراضی صمصام بخاری کو محکمہ وائلڈ لائف اینڈ فشریز کی وزارت کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ وائلڈ لائف اینڈ فشریز وزارت ملک اسد کھوکھر کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر