Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملالہ نےعالمی برادری کی توجہ کشمیریوں کی تکالیف کی جانب مبذول کروادی

Now Reading:

ملالہ نےعالمی برادری کی توجہ کشمیریوں کی تکالیف کی جانب مبذول کروادی
malala appeal

ملالہ یوسفزئی نےعالمی برادری سےکشمیریوں کی تکالیف کی جانب توجہ مبذول کرواتےہوئے کہاہےکہ7 دہائیوں سے کشمیر کے بچےصرف تشددکے درمیان پروان چڑھے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپیل کرتےہوئےملالہ کاکہناتھا کہ مجھے کشمیری عورتوں اور بچوں کے غیرمحفوظ ہونے پر تشویش لاحق ہے،اختلافات بھلا کر عورتوں اور بچوں کی حفاظت کو ترجیح دینا چاہیے۔

ملالہ کاکہناتھا کہ عورتوں اور بچوں کو کشیدہ حالات میں سب سے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

ملالہ نے کہاکہ انہیں کشمیرکی فکر اس لیے اور بھی ہے کہ کیونکہ جنوبی ایشیاانکاگھرہے۔ وہ گھرجس کامکین وہ کشمیریوں کوبھی سمجھتی ہیں۔

ملالہ نے کہا کہ ہم مختلف ثقافت،مذہب،زبان، پکوان اور رسم و رواج کی نمائندگی کرتے ہیں لیکن انہیں اس بات کایقین ہے کہ ہم سب ایک ساتھ امن سے رہ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر