Advertisement
Advertisement
Advertisement

مجھے عدالتوں سے انصاف ملنے کی پوری توقع ہے ، اہلیہ زارا عباس

Now Reading:

مجھے عدالتوں سے انصاف ملنے کی پوری توقع ہے ، اہلیہ زارا عباس
پاکستان قونصلیت جدہ

بول نیوز کے اینکر مرید عباس کے قتل کے مرکزی ملزم عاطف زمان کی جانب سے صلح کےلئے پھر کوشش کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم عاطف زمان کی جانب سے مقتول اینکر مرید عباس کے اہل خانہ کو دوسری بار پیغام بھجوایا گیا۔

مقتول اینکر مرید عباس کی اہلیہ زارا عباس کا کہنا ہے کہ میں قاتلوں سے مرید عباس کے قتل کا ہرگز سودا نہیں کرسکتی۔

ملزم نے پیغام میں کہا ہے کہ مرید عباس کے قتل کے بعد اس نقصان کا ازالہ تو نہیں ہوسکتا ہے، مگر مل بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں۔

زارا عباس نے اپنے بیان میں کہا کہ ملزم عاطف زمان کی جانب سے مل بیٹھ کر بات کرنے کا کہا گیا ہے اور کہا ہے کہ عادل زمان پر کیس ثابت نہیں ہوسکتا، ضمانت مل گئی ہے،کیس طویلعرصے تک چل سکتا ہے۔

Advertisement

اہلیہ نے کہا کہ کیس جتنا بھی طویل چلےمیں مکمل طور پر پیروی کروں گی، مجھے عدالتوں سے انصاف ملنے کی پوری توقع ہے، ہر فورم پر لڑوں گی۔

انھوں نے مزید کہا کہ شواہد کی روشنی میں عدالت نے فیصلہ کرنا ہے، میں اپنی زندگی میں شوہر  کے قاتلوں سے کبھی صلح نہیں کروں گی، میں قاتلوں سے مرید عباس کے خون کا ہرگز سودا نہیں کرسکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر