Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور، قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 6 ملزمان دھر لیے گئے

Now Reading:

لاہور، قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 6 ملزمان دھر لیے گئے

لاہورمیں شفیق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ملزم محمود عرف مودا کو6 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان قتل اور ڈکیتی کے 17 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔

ایس ایچ او شفیق آباد عتیق ڈوگر نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا اور محمود بٹ کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر مودا گینگسٹر، فانا بٹ، جعفر، خضر، صابر، مجاہد اور عارف کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہناہے کہ ملزمان قتل اور ڈکیتی کے علاوہ بھتہ خوری اور بدمعاشی کے مقدمات میں بھی مطلوب تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے چار 9 ایم ایم پستول، 222 بور رائفل اور کلاشنکوف برآمد ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر