Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسجد آیا صوفیہ کی بحالی، وزیراعظم کی ترک صدر کو مبارکباد

Now Reading:

مسجد آیا صوفیہ کی بحالی، وزیراعظم کی ترک صدر کو مبارکباد

گزشتہ 86 سالوں سے ترکی میں بند مسجد آیا صوفیہ کی بحالی پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ترک صدر رجب طیب ایردوان کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ترک عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان  نے جمعہ کی نماز کے ساتھ مسجد کو دوبارہ آباد کرنے پر اظہارمسرت کیا ہے۔

یاد رہے کہ مسجد آیا صوفیہ میں کل 86 برس بعد پہلی بار نماز جمعہ ادا کی گئی تھی۔

ترکی کی آیا صوفیہ مسجد کا یادگاری سکہ جاری

واضح  رہے کہ  گزشتہ  روز  ترکی  کی آیا صوفیہ مسجد   میں نماز جمعہ کی ادائیگی کو دنیا کے متعدد نشریاتی اداروں نے براہ راست دکھایا اور لاکھوں افراد نے دنیا بھر میں مسجد میں نماز کی ادائیگی کو دیکھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ  ترک عدالت نے 11 جولائی کو آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کی اجازت دی تھی جس کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان نے عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی۔

آیا صوفیہ عمارت کو 1934 میں مصطفیٰ کمال اتاترک نے میوزیم میں تبدیل کردیا تھا، اس سے قبل مذکورہ عمارت سلطنت عثمانیہ کے قیام سے مسجد میں تبدیل کی گئی تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر