Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاریخ میں سب کچھ درج ہے کہ کون کس کو ڈیڈی کہا کرتا تھا، مراد سعید

Now Reading:

تاریخ میں سب کچھ درج ہے کہ کون کس کو ڈیڈی کہا کرتا تھا، مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں سب کچھ درج ہے کہ کون کس کو ڈیڈی کہا کرتا تھا لیکن انکو تاریخ کا علم بھی نہیں ہے کون کس کو ڈیڈی کہتا تھا ؟

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کا جواب دیا ہے۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے پرچی کو ثبوت بنا کر اپنی سیاست کا آغاز کیا ہے اور جس کی سیاست کا آغاز پرچی سے ہوا وہ جمہوریت کیا جانے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر کامسئلہ وزیراعظم عمران خان نےاجاگر کیا ہے اور اب پاکستان میں اگر کوئی بہتری کے لیے کچھ کررہا ہے تو اپوزیشن اس پر سیاست کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کو دکھ اس بات کا ہے مودی کے عزائم کو عمران خان بے نقاب کر رہا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ صیح معنوں میں اگر ملک میں احتساب ہوا تو موصوف کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی فیس بھی واپس کرنا ہو گی۔

دوسری جانب وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے آج کے دن کی منسبت سے کہا ہے کہ حکومت کے 2 سال مکمل ہونے  پر تمام کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

مراد سعید نے کہا ہے کہ 22 سال کی جدوجہد کے بعد عوام نے مقبول ترین لیڈرکو وزیراعظم چنُا ہے۔‏

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر