Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

Now Reading:

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم پلیٹ لیٹس، شوگر، دل، گردے اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا ہیں، ڈاکٹروں نے کورونا کے باعث گھر سے باہر نکلنے سے روکا ہے۔

نوز شریف کے وکیل امجد پرویز نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس رجسٹرار آفس میں جمع کروائیں جس کے مطابق ڈاکٹرز کی جانب سے سابق وزیر اعظم کو کورونا وائرس کے باعث گھر سے باہر نکلنے سے روکا گیا ہے۔

میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف پلیٹ لیٹس، شوگر، دل، گردے،ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا ہیں،کورونا کے دوران باہر نکلنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔

ڈاکٹرز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے دوران نواز شریف کو انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرز نواز شریف کی صحت سے ہر وقت آگاہ ہیں،ان کے دل کو خون کی مناسب سپلائی نہیں ہو رہی ہے۔

Advertisement

امجد پرویز ایڈووکیٹ نے بتایا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو 4 دسمبر، 15 دسمبر 2019ء کو بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنایا جا چکا ہے جبکہ اس سال 13 جنوری، 12 فروری، 18 مارچ اور 28 اپریل2020 کو بھی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس ہائیکورٹ میں جمع کروائی جا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر