Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشی ہے 10 لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بنے

Now Reading:

خوشی ہے 10 لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بنے
عثمان ڈار

 عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ خوشی ہے 10 لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بنے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  عالمی سطح پر بھی ٹائیگر فورس کو پذیرائی مل رہی ہے، ٹائیگر فورس کا مقصد نوجوانوں کو با اختیار بنانا ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس ڈے منانے کا فیصلہ کیا، مجھے خوشی ہےکہ 10 لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بنے، جس میں سے تین لاکھ نوجوانوں نے کورونا کے دوران خدمات دیں۔

عثمان ڈار نے کہا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کے لیے اپلی کیشن بنائی ہے، وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ 9 اگست کو ٹائیگر فورس کے ساتھ شجرکاری کریں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر