Advertisement
Advertisement
Advertisement

جرمن سفارت خانے کی جانب سے عید الاالضحی کے لیے قربانی کے جانور کا تحفہ

Now Reading:

جرمن سفارت خانے کی جانب سے عید الاالضحی کے لیے قربانی کے جانور کا تحفہ

جرمن سفارت خانے کی جانب سے عید الاالضحی کے موقع پر سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے قربانی کے جانور کا تحفہ دیا گیا ہے۔

پاکستان میں  جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ کے مطابق جرمن سفارت خانے نے سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہلکاروں کے لیے قربانی کا بکرا خریدا جس کے لئے جرمن سفارت خانے کے مشیر برائے سیکورٹی ایرٹاک بکرا خریدنے مویشی منڈی گئے۔

Advertisement

جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ کا کہنا تھا کہ عید الاضحی کے موقع پر ایف سی اہلکاروں کی سال بھر کی خدمت پر شکریہ ادا کرتا ہوں مجھے لگتا ہے کہ ہمارے مشیر سیکیورٹی نے اہلکاروں کے لیے اچھے بکرے کا انتخاب کیا ہے۔

جرمن سفیر برنہارڈ شہلاگ نے بکرے کی تصویر بھی اپنے ٹوئٹ پیغام میں جاری کر دی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر