Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی طالبہ نے گینز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروا لیا

Now Reading:

پاکستانی طالبہ نے گینز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروا لیا

پاکستانی طالبہ نے بھارتی پروفیسر کا پیریاڈک ٹیبل بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ نطالیہ نے بھارتی پروفیسر کا پیریاڈک ٹیبل بنانے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

 گنیزورلڈ ریکارڈ نے نطالیہ کو کم عمری اور کم سے کم وقت میں ریکارڈ قائم کرنے کے اعزاز سے بھی نوازا ہے۔

ہونہار پاکستانی طالبہ نطالیہ کا تعلق لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ سے ہے، اس کی والدہ شینا کے مطابق نطالیہ نے پیریاڈک ٹیبل ریکارڈ 2 منٹ 42 سیکنڈ میں مکمل کیا۔

نطالیہ نے بھارتی کیمسٹری پروفیسر میناکشی اگروال سے 7 سیکنڈ کے فرق سے ریکارڈ بنایا ہے، میناکشی اگروال نے 2 منٹ 49سیکنڈ میں پیریاڈک ٹیبل کا ریکارڈ بنایا تھا۔

Advertisement

گینز قوانین کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ کے چار ممبران نے 18 جولائی کو نطالیہ کا ریکارڈ بنتے براہ راست دیکھا، 29 جولائی کو گینز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے طالبہ کی کامیابی کا اعلان کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر