Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الضحیٰ کی چھٹیوں میں بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی، آئیسکو

Now Reading:

عید الضحیٰ کی چھٹیوں میں بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی، آئیسکو

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شاہد اقبال چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ عید الضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران ریجن بھر میں بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق آئیسکو کے سی ای او شاہد اقبال چوہدری نے اپنے ایک بیان میں لوڈشیڈنگ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1100 سے زائد فیڈرز، 103 گرڈ اسٹیشنز سے بجلی کی ترسیل کی مانیٹرنگ کی جائے گی ، 126 سے زائد کمپلینٹ دفاترمیں شکایات کے فوری ازالے کے لیے 24 گھنٹے اسٹاف الرٹ رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ فیلڈ دفاتر کو اضافی میٹرز، کیبلز اور ٹرانسفارمرز فراہم کردیئے گئے ہیں۔

سی ای او آ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بجلی کی تنصیبات کے نزدیک ہرگزنہ پھینکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر