Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے ، شیخ رشید

Now Reading:

بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے ، شیخ رشید

 شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کیلئے  بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق نمازِ عیدالاضحیٰ کی ادائیگی کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، میری حالت کورونا کے بعد ابھی تک بہتر نہیں۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے لیاقت باغ میں نماز عید ادا کی، لیاقت باغ میں نماز عید کے اجتماع میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کئے گئے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن تین چار مہینے ضرور شور شرابا کرے گی، کسی نےقانون ہاتھ میں لینےکی کوشش کی تو مولانا صاحب یہ پرانا وقت نہیں ہے، بلاول روزانہ پریس کانفرنس کرے، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، بلاول کی باتیں بچگانہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان حالات بہترکرنا چاہتا ہے، یوٹیلٹی اسٹور کا اسکینڈل آگیا توعمران خان انہیں معاف نہیں کرے گا۔

Advertisement

شیخ رشید نے مزید کہا کہ کشمیری اپنی جان پرلاک ڈاؤن سہہ رہے ہیں، پاکستان کے سائنسدانوں نے وہ کچھ بنا رکھا ہے، بھارت نیست ونابود ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر