Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی معاشی اورسیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا جس کیلئے 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، ایجنڈے میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان کی منظوری، پاکستان کے آفیشل نقشہ کی تیاری اور اجرا کی منظوری، نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارگردگی پر اور گیس کی تقسیم کے منصوبوں پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ ایجنڈے میں کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی کے بورڈ کی تشکیل نو، وزارت آئی ٹی کےماتحت یوایس ایف کمپنی کےسی ای اوکی تعیناتی کی منظوری، پی آئی اے کے آر پی ٹی، ایریل ورک اور چارٹر لائسنس کی تجدید ایجنڈے کا حصہ ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدرات کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں میڈیا ہاؤسز کے واجبات کی ادائیگیوں پر کابینہ کو بریفنگ دینے کے ساتھ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے چیئرمین کی تقرری، پاکستان گلوبل انسٹی ٹیوٹ روات کے چارٹر کی منظوری اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارگردگی پر بریفنگ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر