Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم مظفرآباد کا دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیراعظم مظفرآباد کا دورہ کریں گے
مظفرآباد

وزیراعظم عمران خان کل 5 اگست مظفرآباد کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل 5 اگست کو مظفرآباد دورے میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورے کے دوران آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ بھارت کے ہونے والے خلاف احتجاج میں بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورے میں دستور قانون ساز اسمبلی سے خطاب کا امکان ہے جبکہ ریلی کے شرکا سے خطاب کریں گے جبکہ خطاب میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالمی ضمیر کو بھی جھنجھوڑیں گے۔

 ذرائع کا کہنا مزید کہنا ہے کہ مظفرآباد دورے میں وزیراعظم حریت رہنماوں سے ملاقاتیں بھی وزیراعظم کے شیڈول بھی شامل ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ 5  اگست کو مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی محاصرے کو ایک سال مکمل ہونے  پر امریکہ  بھر کی انسانی حقوق کی تنظیمیں  احتجاجی مظاہرے کریں گی جس میں  پاکستانی  اور کشمیری  کمیونٹی بڑی تعداد میں شرکت کرے گی۔

پاکستان کا 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کے الحاق کے خلاف یوم استحصال منانے کا اعلان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سامنے دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی ڈیجیٹل زنجیر بنائی جائے گی۔کورونا کے باعث انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانا ممکن نہیں ہے۔

ہاتھوں کی ڈیجیٹل زنجیرکے لیے  تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستانی آئی ٹی کے ماہرین امریکہ میں اس کارخیر میں پیش پیش ہیں۔

اس موقع پر احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے بہت بڑا مظاہرہ کیاجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر