Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ریلوے میں پہلی خاتون اسٹیشن مینیجر تعینات

Now Reading:

پاکستان ریلوے میں پہلی خاتون اسٹیشن مینیجر تعینات
train service

اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر لاہور سیدہ مرضیاة الزہرہ پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن مینیجر تعینات کی گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے حکام نےاسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر لاہور سیدہ مرضیاة الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کےاسٹیشن مینجر کا اضافی چارج دے دیا  ہے  ،جس کے بعد وہ  پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن مینیجر بن گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام نے اے ٹی او لاہور سیدہ مرضیاۃ الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کی اسٹیشن مینیجر کی آسامی پر تعینات کیا ہے اور اسٹیشن ماسٹر لاہور کینٹ یونس بھٹی سے اسٹیشن مینیجر لاہور کا اضافی چارج واپس لے لیا ہے۔

ریلوے ذرائع نے بتایا کہ سیدہ مرضیاة الزہرہ پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن مینجر بن گئی ہیں۔

دوسری جانب ریلوے سمپارس یونین نے اسٹیشن مینیجر کی آسامی پر سی ایس پی آفیسر کی تعیناتی کےخلاف احتجاج کی کال دی ہے۔

Advertisement

یونین کے مرکزی چیئرمین محمد عرفان نےاس تعیناتی پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئےکہا ہےکہ نوٹیفکیشن منسوخ نہ ہوا تو وہ احتجاج کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر