Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج سے بارشیں ، سیلابی صورتحال کا امکان

Now Reading:

کراچی میں آج سے بارشیں ، سیلابی صورتحال کا امکان
بارش

کراچی میں آج سے ہفتے تک تیز بارشوں کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل آنے کو تیار ہے، بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آج شام تک کراچی میں داخل ہو جائے گا، تیز بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا قوی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام کو خلیج بنگال سے مون سون ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہوگا اور کراچی میں سوملی میٹر سے زائد بارش متوقع ہے۔

شہرقائد سمیت سندھ بھر میں 9،8،7 اور 10 اگست کو موسلا دھابارشیں ہوں گی۔

 شدید بارشوں کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت سندھ کےاسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے ، جب کہ میڈیکل اورپیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ  کردی گئیں ہیں۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم 2011کے بعد اب دوبارہ آ رہا ہے۔

دن میں رات جیسا سماں رکھنے والے مون سون سسٹم جسے Mahi کا نام دیا گیا ہے، کراچی و دیگر شہروں کے لیے 2011 کے بعد سب سے وسیع پیمانے اور طویل الوقت پورا ہفتہ شدید گرچ چمک کے ساتھ بارش برسانے والا سسٹم ہوسکتا ہے، کراچی سے حیدرآباد، میرپورخاص تک موسلادھار بارشیں متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر