Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

Now Reading:

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب

نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو اختیارات سے تجاوز کی شکایات پر طلب کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو 12 اگست دن 11بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ عثمان بزدار نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شراب کا لائسنس جاری کیا۔

واضح رہےکہ طلبی  کا نوٹس جاری ہوچکا ہے اور آج شام تک وزیراعلیٰ پنجاب کو موصول ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات
وزیر خزانہ کا بین الاقوامی فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے گرین ٹیکس اکانومی پر زور
نواز شریف وزیر اعظم بننا چاہیں تو آج بن سکتے ہیں، رانا تنویر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر