Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان احمد کے بیٹے والد کے نقش قدم پر چل نکلے

Now Reading:

سلمان احمد کے بیٹے والد کے نقش قدم پر چل نکلے

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار سلمان احمد کے بیٹوں شیر جان اور عمران نے 14 اگست کے حوالے سے نیا گانا ’’دل میں پاکستان‘‘ تیار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق دل دل پاکستان کے نام سے مقبول ملی نغمہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے جنون گروپ کے لیڈ گٹارسٹ سلمان احمد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹوں شیر جان اور عمران نے جیم کے نام سے نیا میوزک بیڈ ترتیب دیا ہے اور پہلا ملی نغمہ تیار کیا ہے جب کہ گانے کی کمپوزنگ اور موسیقی شیر جان، عمران اور دوست جنید نے تیار کی ہے۔

سلمان احمد کے بیٹے شیر جان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ موسیقی سے دلی لگاؤ ہے، میرے بابا میرے آئیڈیل ہیں، تعلیم کے ساتھ موسیقی میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، 14 اگست کو ہمارا گانا دنیا بھر میں ریلز ہوگا اور مزید اس طرح کے گانے کمپوز کیے جائیں گے، میری خواہش ہے کہ ملک کے لئے زیادہ سے زیادہ فلاحی کام کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر