
سندھ کے ضلع گھوٹکی میں موٹر سائیکل سوار ملزم مقامی بازار میں دکان کے سامنے بارودی مواد پھینک کر فرار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بارودی مواد پھٹنے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔
گھوٹکی کے شاہی بازار میں واقع ایک دکان میں بارودی مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزم بارودی مواد دکان میں پھینک کر فرارہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News