Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگ ہم سے خوش ہیں اسی لیے ہمیں ووٹ دیتے ہیں

Now Reading:

لوگ ہم سے خوش ہیں اسی لیے ہمیں ووٹ دیتے ہیں
Saeed Ghani cleared the fiction about online education for schools

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لوگ ہم سے خوش ہیں اسی لیے ہمیں ووٹ دیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ جتنے وسائل ہیں اس کے مطابق کام کر رہے ہیں ، قانون اور اختیارات کے مطابق مئیر کراچی کو فنڈ دیتے ہیں، اگر مئیر مطمئن نہیں ہیں تو قانون تبدیل کرنا پڑے گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ آج کی صورتحال عالمی وبا کورونا کے حوالے سے بہتر ہے، حالات مزید بہتر ہوجاتے ہیں تو15 ستمبر کو اسکول کھول دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر