Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبائی حکومت کی کارکردگی صفر ہے

Now Reading:

صوبائی حکومت کی کارکردگی صفر ہے
کے الیکٹرک

میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی کارکردگی صفر ہے، عدالت کی مجھ سے ناراضگی درست ہے۔

تفصیلات کے مطابق وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ بلدیاتی الیکشن وقت پر ہوسکیں گے، صوبائی حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت کی مجھ پر ناراضگی درست ہے، سندھ حکومت نےخود تسلیم کیا ہے70 فیصد زمین صوبے کے پاس نہیں ہے، ستر فیصد کراچی کا ریوینیو کہاں جاتا ہے؟

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کراچی کا ستیاناس کردیا ہے، میری جگہ کوئی بھی ہوتا وہ اس عہدے پر رہتے ہوئے مطمئن نہیں ہوسکتا۔

میئر کراچی نے کہا کہ پانی، کچرا، ٹرانسپورٹ، ماسٹر پلان کے اختیارات میرے پاس نہیں ہے، پورا پاکستان کراچی کے نالے اب صاف کرنے آگیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر