Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کا بڑا اعلان ، لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم

Now Reading:

سندھ حکومت کا بڑا اعلان ، لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم
shopping mall

سندھ حکومت نے صوبے بھر سے لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا ٹاسک فورس کےفیصلوں کےتحت اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کےنئے اوقات کار کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت ہفتے کے6 روز تمام کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

سندھ میں کاروباری اوقات کار صبح 6بجے سے رات 8بجے تک ہونگے۔

 ہفتے کےروز سندھ میں کاروباری سرگرمیاں رات 9بجےتک ہوسکیں گی۔

Advertisement

 سینما تھیٹرز ، ہوٹلز ، ریسٹورینٹس ، بیوٹی پارلرز، جم ، پارک پر عائد پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔

شادی ہالز ، ایکسپو ہال اور اسکولز 15ستمبر تک بند رہیں گے۔

تمام کھیلوں کےمیدانوں میں مشروط سرگرمیوں کی اجازت دی گئی ہے تاہم  شائقین کےبغیر کھیلوں کےٹورنامنٹس کا انعقاد کیاجاسکےگا۔

سیاحتی مقامات پر پابندیاں ختم ٹورازم ہوٹلز میں رہائش کی اجازت مل گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر