Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایورسٹ کی چوٹی بغیر آکسیجن ٹینک کے سر کرنے والا پہلا شخص

Now Reading:

ایورسٹ کی چوٹی بغیر آکسیجن ٹینک کے سر کرنے والا پہلا شخص

دنیا کی  سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ 1802 میں دریافت ہونے کے بعد سے کئی سیاحوں اور مہم جو کو اپنی جانب متوجہ کرتے رہا ہے ۔ کئی دہائیوں سے متعدد افراد نے ان کو سر کرنے کی کوشش کی جن میں سے بعض کامیاب ہوئے تو بعض نے اپنی جانیں گنوائیں۔

اس پرخطر چوٹی کو سر کرنے کیلئے جب بھی ٹیم تشکیل دی جاتی ہے تو انہیں اپنے ساتھ آکسیجن ٹینکر رکھنا پڑتا ہے کیونکہ اتنی بلندی پر آکسیجن کم ہوتی ہے لیکن 1980 میں ایک شخص نے بغیر آکسیجن ٹینک کے اس بلند ترین چوٹی کو سر کرلیا۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والے رین ہولڈ میسنر سب سے پہلے بغیر آکسیجن کے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی کو عبور کرنے میں کامیاب ہوئے۔

میسنر کے بعد آسٹریا سے تعلق رکھنے والے پیٹر ہیبلر نے بھی بغٖیر آکسیجن ٹینک کے ماؤنٹ ایورسٹ کو عبور کیا لیکن سب سے پہلے رین ہولڈ میسنر آکسیجن کے بغیر پہاڑ کی چوٹی پر پہنچے اور یہ ریکارڈ اپنے نام کروایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر