Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا یوم آزادی پر نوجوانوں کیلئے پیغام

Now Reading:

وزیر اعظم کا یوم آزادی پر نوجوانوں کیلئے پیغام
حکومت

وزیر اعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر نوجوانوں کے لیے پیغام جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا ایک شعر لکھا :

سبق پھر پڑھ صداقت کا ،عدالت کا، شجاعت کا

لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

وزیر اعظم نے کہاکہ یہ دھرنے کے دنوں میں ہمارے نوجوانوں کے لیے میرا مرکزی پیغام تھا  اور  آج کے نوجوانوں کے لیے بھی یہ ایک انمول سبق ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ آج ملک بھر میں 73 واں جشن آزادانتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر