Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی شہر پر بیلسٹک میزائل حملہ نا کام

Now Reading:

سعودی شہر پر بیلسٹک میزائل حملہ نا کام
بیلسٹک میزائل

عرب اتحاد نے سعودی شہر نجران پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب اتحاد نے سعودی عرب کے شہر نجران کی طرف داغا ایک بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا۔

عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اپنے بیان میں کہا  کہ ہفتے کے روز حوثی باغیوں نے صنعا سے متعدد بمبار ڈرون طیاروں کے ذریعے سعودی عرب کے شہروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔

شمالی کوریا کا دو بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

ترجمان کرنل ترکی المالکی نے یہ بھی کہا کہ  بعد ازاں حوثیوں نے سعودی عرب کے شہر نجران پر ایک بیلسٹک میزائل داغا جسے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی فضا میں تباہ ک ردیا گیا۔

Advertisement

عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے  مزید کہا کہ عرب اتحاد نے جمعرات کے روز بھی حوثویں کے متعدد بمبار ڈرون طیارے تباہ کر دیے۔ یہ ڈرون خمیس مشیط شہر میں شہریوں پر حملے کے لیے بھیجے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر