Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب جب بھی بلائے گا، خود جاؤں گا، عثمان بزدار

Now Reading:

نیب جب بھی بلائے گا، خود جاؤں گا، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نیب جب بھی بلائے گا، خود جاؤں گا اور نیب کے تمام سوالات کے جواب دوں گا،نیب نے مجھے مجرم کی حیثیت سے نہیں بلایا بلکہ میں نیب کے سامنے خود پیش ہوا ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک بیان میں کہا کہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اپنے حلقوں کے مسائل کے لیے ملاقات کرتے رہتے ہیں، کوشش کریں گے کہ ارکان پارلیمنٹ کے مسائل حل کریں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہمیشہ مجھ پر اعتماد رہا ہے، انشاء اللہ فرنٹ فٹ پر کھیلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آٹے اور چینی کی صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر