Advertisement
Advertisement
Advertisement

احساس کفالت پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاسماجی تحفظ کاپروگرام ہے

Now Reading:

احساس کفالت پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاسماجی تحفظ کاپروگرام ہے
مالی سال 20-2019

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس کفالت پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاسماجی تحفظ کاپروگرام ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی حکومت کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس کفالت پروگرام کےتحت شفاف طریقےسےمالی امدادتقسیم کی، ایک سال کی محنت کےبعداحساس نشوونماپروگرام شروع ہوچکا،وزیراعظم نےاپنی پہلی تقریرمیں بچوں کی نشوونما کے مسئلے کو اجاگر کیاتھا۔

ثانیہ نشتر نے کہا کہ ملک بھرمیں مزدورطبقےکیلئےلنگرخانےبنائےجارہےہیں،پناہ گاہ منصوبہ وزیراعظم کےدل کےبہت قریب ہے،یتیم خانوں کےاسٹینڈرڈبہتربنانےکیلئےاقدامات کیےجارہےہیں۔

ثانیہ نشتر کا کہناتھا کہ احساس پروگرام کی 15 ماہ پہلےمنظوری ہوئی، احساس کفالت کے ذریعے 70 لاکھ خاندانوں کو ماہانہ وظیفے دیئےجاتے ہیں جب کہ احساس آمدن پرگرام میں1.5ارب کےقرضےدیےگئے۔

ثانیہ نشتر نے کہا کہ سماجی تحفظ اورتخفیف غربت پروگرام احساس پروگرام کابڑاحصہ ہیں یہ پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاسماجی تحفظ کاپروگرام ہے پچھلےسال8لاکھ44ہزارلوگوں کوقرضےدیےگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر